Monday 21 January 2013

Allah Save Us From Bid'ah...Ameen

Posted by Unknown on 18:52 with No comments
                   باب: بدعت اور جگھڑے سے بچنا
مفہوم حدیث: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کسی بدعتی کا روزہ، نماز، صدقہ، حج، عمرہ، جہاد، فرض، نفل (غرض کوئی بھی نیک عمل) قبول نہیں فرماتا، وہ (بدعتی شخص) اسلام سے اس طرح نکل جاتا ہے، جس طرح بال آٹے سے نکال لیاجاتا ہے
(ابن ماجہ، حدیث 49، کتاب السنت، راوی: حذیفہ رضی اللہ عنہ)
اللہ ہمیں بدعت سے بچائے. آمین

0 comments:

Post a Comment