Monday 21 January 2013

Must Hold Sunna'h...

Posted by Unknown on 19:08 with No comments
     باب: کتاب و سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
مفہوم حدیث: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی قوم (دین میں) نئی بات (یعنی بدعت) نکالتی ہے تو اسکے مثل 1 سنت اٹھا لی جاتی ہے، لہذا سنت کو لازمی پکڑنا نئی بات (بدعت) نکالنے سے بہتر ہے
(مشکوۃ، حدیث # 177، کتاب الایمان، فصل # 3، راوی: غضیف بن حارث رضی اللہ عنہ)
اللہ ہمیں بدعات سے بچائے. آمین

0 comments:

Post a Comment