سات گناہوں سے بچتے رہو
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،
سات گناہوں سے جو تباہ کر دینے والے ہیں ،بچتے رہو
صحابہ رضٰی اللہ تعالی عنہ نے پوچھا
یا رسول اللہ ! وہ کون سے گناہ ہیں؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹہرانا
، جادو کرنا
، کسی کی ناحق جان لینا کہ جسے اللہ تعالی نے حرام قرار دیا ہے،
سود کھانا
،یتیم کا مال کھانا
،لڑائی سے بھاگ جانا
،پاک دامن بھولی بھالی ایمان والی عورتوں پر تہمت لگانا۔
صحیح بخاری،جلد چہارم،کتاب الوصایا،صفحہ نمبر ٢٤٣

0 comments:
Post a Comment