Thursday, 10 January 2013

Born blind, Minister of Education

Posted by Unknown on 22:08 with No comments
                                          پیدائشی نابینا، وزیر تعلیم
ڈاکٹر طہ حسین جو پیدائشی طور پر نابینا تھے، اپنی محنت، ہمت اور تعلیم اولوالعزمی کی بدولت مصر کے وزیر تعلیم بنے۔
ڈاکٹر طہ حسین 1889ء میں پیدا ہوئے، قاہرہ اور پیرس کی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی۔

1920ء 

میں فواد اول یونیورسٹی میں عربی ادب کے پروفیسر مقرر ہوئے اور بیس برس تک اس عہدے پر فائز رہے۔
1950ء 

میں وزیر تعلیم مقرر ہوئے۔ چالیس سے زیادہ کتابیں لکھ چکے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment