وہ صرف پندرہ منٹ بادشاہ رہا، اس کا دور حکوم
دنیا بھر میں سب سے کم مانا جاتا ہے۔
آپ نے نظام سقہ کا واقعہ یقیناً پڑھا ہوگا جو صرف ایک دن برصغیر کا بادشاہ رہا لیکن لوئیز چہار دہم فرانس کا ایک ایسا بادشاہ گزرا ہے۔ جو 2 اگست 1830ء کو صرف پندرہ منٹ بادشاہ رہا۔ اس بادشاہ کا دورِِ حکومت دنیا بھر میں سب سے کم مانا جاتا ہے۔

0 comments:
Post a Comment