Sunday, 6 January 2013

Dua,,,

Posted by Unknown on 23:00 with No comments
قبر ، فقیری ، امیری اور آگ کے فتنوں سے پناہ مانگنے کی دعا ـ

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ النَّارِ، وَعَذَابِ النَّارِ، وَفِتْنَةِ الْقَبْرِ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَشَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، وَشَرِّ فِتْنَةِ الْفَقْرِ، وَشَرِّ فِتْنَةِ الْغِنَى،

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کثرت سے فرمایا کرتے تھے
'' یا اللہ ! میں آگ کے فتنے اور آگ کے عذاب سےتیری پناہ مانگتا ہوں ، قبر کے فتنے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں ،نیز فتنہ فقر کے شر سے اور فتنہ غنی (دولت مندی ) کے شر سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں ـ ''
اسے نسائی نے روایت کیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment