Thursday, 17 January 2013

                                             گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ
ایک پارک جس میں پھولوں کی ٹوکریاں
بڑی تعداد میں استعمال کی گئ ہیں۔

یہ دنیا کا سب سے پہلا پارک ہے جس میں آپ کو ہر طرف صرف پھول ہی پھول نظر آئیں گے۔
یہ پارک القاعدہ العین، متحدہ عرب امارات میں ہے۔ 














جب کبھی آپ متحدہ عرب امارات جائیں تو ضرور اس پارک میں جائیں۔ اس کو دیکھ کر آپ یقیناً بہت خوش ہو گے۔۔۔  

1 comment: