Wednesday, 16 January 2013

World's Longest Hair...

Posted by Unknown on 23:47 with No comments
                  دنیا کے لمبے ترین،حیرت انگیز بال

لمبے بال ہونا ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے۔ اور اس مقصد کے لیے خواتین بہت جتن کرتی ہیں۔ لیکن اگر بال قدرتی طور پر لمبے ہوں تو مزید سونے پر سہاگے کا کام کرتے ہیں۔ یہاں پر چند ایسی تصاویر پیش کی جا رہی ہیں جن کے بال قدرتی طور پر دنیا کے لمبے ترین بالوں میں شمار ہوتے ہیں۔۔۔
























0 comments:

Post a Comment