حضرت جبریل امین علیہ السلام کی نصیحت
سیدنا سھل بن سعد رضی اللہ عنہما کہتے ہیں
جبریل علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کے پاس آئے اور کہا :
اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
جتنا چاہے جی لیجیے ایک دن موت آنی ہے
جو چاہے عمل کیجیے اس کا بدلہ ملے گا
جس سے چاہیں محبت کریں ایک دن جدائی والا آ کے رہنا ہے
جان لیجیے انسان کا شرف اور وقار تھجد کی نماز میں ہے
اور اُس کی عزت اسی میں ہے کہ لوگوں سے بے نیاز ہو جائے
الراوي: سهل بن سعد الساعدي
المحدث: المنذري - المصدر: الترغيب

0 comments:
Post a Comment