Friday, 11 January 2013

He Took Part In His Funeral...

Posted by Unknown on 08:01 with No comments
وہ خود اپنے جنازے میں شریک تھا.اسے سو سال کے لیے زندہ برف میں دفن کردیا گیا
ستمبر 1968ء میں نیویارک میں 24 سالہ اسٹیفن مانڈل کو سو سال کے لیے زندہ برف میں دفن کردیا گیا ہے۔
کیونکہ اس کی بیماری جس میں وہ مبتلا ہے، لاعلاج ہے۔ بقول سائنس دانوں کے 2068ء میں اسے نئی زندگی دی جائے گی اور اس وقت اس کی بیماری کا علاج دریافت ہوچکا ہوگا۔
اس خبر کا دلچسپ پہلو یہ بھی ہے کہ مانڈل اپنے جنازے میں خود بھی شریک تھا۔ برف میں دفن کرنے سے قبل اس کا ایک جنازہ نکالا گیا تھا۔ جس میں مانڈل خود بھی دھیرے دھیرے چل رہا تھا۔ بعد میں مقررہ جگہ تمام سائنسی کاروائیاں مکمل کرنے کے بعد اسے برف میں دفن کردیا گیا۔

0 comments:

Post a Comment