Tuesday, 1 January 2013

He,Who Did Not Do Jihad.....

Posted by Unknown on 02:32 with No comments
سنن ابوداؤد:جلد دوم:حدیث نمبر 738 حدیث مرفوع مکررات 2

عمرو بن عثمان، یزید بن عبدربہ، ولید بن مسلم، یحیی بن حارث، ابوعبدالرحمن، حضرت ابوامامہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے جہاد نہیں کیا یا جہاد کی تیاری میں مجاہدین کی مدد نہ کی یا مجاہد کی عدم موجودگی میں اس کے اہل و عیال کی خبر گیری نہ کی تو اللہ تعالیٰ اس کو ہلاکت و مصیبت میں مبتلا کر دے گا۔ ایک راوی یزید بن عبدربہ نے اپنی حدیث میں لفظ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ کا اضافہ کیا (یعنی اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو قیامت سے پہلے ہی اس دنیا میں ہلاکت و مصیبت میں مبتلا کر دے گا)۔

0 comments:

Post a Comment