Tuesday, 1 January 2013

Ask ALLAH Whatever You Want....

Posted by Unknown on 02:28 with No comments
جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 1570 حدیث مرفوع مکررات 2

 صالح بن عبد اللہ، جعفر بن سلیمان، ثابت بنانی، حضرت ثابت بنائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر شخص کو اپنی تمام ضروریات اللہ تعالیٰ سے مانگنی چاہئیں۔ یہاں تک کہ نمک اور جوتے کا تسمہ بھی اگر ٹوٹ جائے تو یہ بھی اس سے مانگے۔ یہ حدیث قطن کی روایت سے زیادہ صحیح ہے۔ جو انہوں نے جعفر بن سلیمان سے نقل کی ہے۔

0 comments:

Post a Comment