حدیث:جو
شخص جمعہ کےدن نہائےاورخوب اچھی طرح پاکی حاصل کرے، پھر (بالوں میں) تیل
لگائے یا اپنےگھر میں جوخوشبو رکھی ہووہ لگائے، جمعہ کی نماز کےلیے جائےاور
وہاں 2 آدمیوں کےدرمیان نہ بیٹھے، پھر جتنی ہوسکے نماز پڑھے، پھردوران خطبہ
خاموش رہے، تو اسکے گزشتہ جمعہ سےلے کراس جمعہ تک کے گناہ معاف ہوجاتےہیں
(بخاری،کتاب الجمعہ، حدیث883، باب:جمعہ کےدن تیل لگانا، راوی:سلمان رضی اللہ عنہ)
(بخاری،کتاب الجمعہ، حدیث883، باب:جمعہ کےدن تیل لگانا، راوی:سلمان رضی اللہ عنہ)
0 comments:
Post a Comment