-
تعزیہ بنانا اوراس پر نذرونیاز چڑھانا،اس سےمنت مانگنا حرام وشرک ہے
(فتاوی محمودیہ،
جلد 2، صفحہ 46 اور47،
طبع: فاروقیہ، کراچی)
سوال:محرم کی 10ویں تاریخ کوقبروں پرپانی ڈالنا کیساہے؟
جواب: قبروں پرمحرم میں پانی ڈالنا رواج اوربدعت ہے، قرآن وحدیث اورفقہ میں اسکا کوئی تذکرہ نہیں ہے
(فتاوی فریدیہ، جلد 1،
کتاب السنت والبدعت، صفحہ 292)
0 comments:
Post a Comment