سنن ابوداؤد:جلد دوم:حدیث نمبر 737 حدیث مرفوع مکررات 5
عبدہ بن سلیمان، ابن مبارک،
وہیب، عمر بن محمد بن منکدر، سمی ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو اس حال میں مرا
کہ نہ اس نے جہاد کیا اور نہ ہی اس کے دل میں جذبہ جہاد پیدا ہوا تو گویا
وہ ایک طرح کے نفاق سے مرا۔
0 comments:
Post a Comment