دو آنکھوں کو جہنم کی آگ نہیں چھو سکتی۔
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
کہ دو آنکھوں کو جہنم کی آگ نہیں چھو سکتی۔
’’وہ آنکھ جو اللہ کے ڈر کی وجہ سے رو پڑی‘‘
’’اور وہ آنکھ جس نے اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزاری‘‘
(ترمذی، فضائل الجھاد، فی الحرس فی سبیل اللہ(۱۶۳۹) وصحیح الجامع
الصغیر( ۴۱۱۳)
0 comments:
Post a Comment