آجکل عوام میں یہ بات مشہور ہے کہ دودھ پینے والےبچے کا پیشاب پاک ہے،
حالانکہ یہ بات بالکل غلط ہے،
اصل مسئلہ اس طرح ہےکہ
" دودھ پینےوالے بچے کا پیشاب پاک نہیں ہےچاہے وہ لڑکاہو یا لڑکی"
اسلئےاگر بچہ کپڑوں پہ پیشاب کردے توان کپڑوں میں نماز نہیں ہوگی
(فتاوی عالمگیری، جلد 1، کتاب الطہارت، صفحہ 46، باب 7، فصل 2، طبع: رشیدیہ کوئٹہ)
(فتاوی عالمگیری، جلد 1، کتاب الطہارت، صفحہ 46، باب 7، فصل 2، طبع: رشیدیہ کوئٹہ)
0 comments:
Post a Comment