یَا مُقِیْتُ
"اے روزی دینے والے"
اگر روزہ دار پر روزہ ناقابلِ برداشت ہو تو اس اسم کو مٹی پر لکھ کر سونگھا جائے تو قوت و غذائیت حاصل ہو گی۔
دورانِ سفر پانی پر دَم کر کے پیئیں تو پیاس ختم ہو گی۔
پانچ سو مرتبہ پڑھ کر پانی دَم کر کے ضدی بچوں کو پلائیں۔ انشاء اللہ ضد ترک کر دیں گے۔
0 comments:
Post a Comment