Sunday, 6 January 2013

He, Who Changed The Religion After ME.

Posted by Unknown on 19:58 with No comments
 "وہ جس نےمیرے بعد دین کو بدل ڈالا"
حدیث
(قیامت کےدن (حوض کوثر پہ میرےبعض اُمتیوں کولایا جائےگا۔جنہیں میں پہچان لوں گا لیکن میرےپاس آنےسے انہیں روک دیاجائےگا۔
 پوچھنے پر بتایا جائےگا کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نےآپ صلی اللہ علیہ وسلم کےبعد مختلف بدعات ایجاد کرلی تھیں۔
میں کہوں گا دور ہوجائے وہ جس نےمیرے بعد دین کو بدل ڈالا۔ 
بخاری، حدیث 6583 اور 6584
کتاب الرقاق، باب: فی الحوز
 راوی: ابوسعید رضی اللہ عنہ

0 comments:

Post a Comment