بدعت
کیاہے؟
ابن عمررضی اللہ عنہما نے 1 دفعہ کچھ لوگوں کومسجد میں چاشت کی
نمازبڑھتےدیکھا، مجاہد رحمہ اللہ نےپوچھا یہ نمازکیسی ہے؟
توابن عمررضی اللہ عنہما نےفرمایا: اس طرح یہ نمازپڑھنا بدعت ہے
(مسلم، حدیث3037،
کتاب الحج، باب: رمضان میں عمرہ کی فضیلت)
چاشت کی نماز کی اصل بدعت نہیں تھی لیکن لوگوں کاجمع ہوکر اسکومسجد میں ادا
کرنےکا اہتمام کرناشریعت میں موجود نہ تھا اسلئےاسےبدعت کہاگیا
0 comments:
Post a Comment