Thursday, 10 January 2013

انگلستان کا بادشاہ، جو انگریزی کا ایک لفظ بھی نہیں جانتا تھا
 آپ مشکل سے یقین کریں گے کہ انگلستان کا بادشاہ جارج اول جو 1660ء میں‌ پیدا ہوا اور جس کا انتقال 1776ء میں ہوا، اس نے انگلستان پر 1714ء سے 1727ء تک حکومت کی۔
دراصل وہ جرمنی میں پیدا ہوا تھا۔
انگلستان کا بادشاہ ہونے کے بعد بھی اس نے انگریزی سیکھنے کی خواہش ظاہر نہیں کی۔

0 comments:

Post a Comment