Thursday, 10 January 2013

Pair of white maize to the Grain

Posted by Unknown on 23:32 with No comments
مکئی کے بھٹے پر دانوں کی قطاریں ہمیشہ جفت تعداد ہوتی ہیں۔
مکئی کا بھٹہ جسے چھلی بھی کہا جاتا ہے۔
اس پر دانوں کی قطاریں ہمیشہ جفت تعداد (جو دو سے برابر تقسیم ہوجائے) میں‌ پائی جاتیں ہیں۔
طاق تعداد والا بھٹہ بہت ہی کم ہوتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment