مردوں کے لیے خوبصورت سن گلاسز
سن گلاسز عام طور پر سورج کی تیز اور نقصان دہ شُعاعوں سے بچنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ سن گلاسز عام طور پر گرمی کے موسم میں گھر سے باہر کی سرگرمیوں میں آنکھوں کی سورج کی تیز روشنی سے بچانے کے لیے پہنی جاتی ہیں۔ لیکن آجکل یہ ایک فیشن اسیسریز کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔






















































0 comments:
Post a Comment