Friday, 11 January 2013

نیوٹن برطانوی پارلیمنٹ میں دو سال
میں صرف ایک بار بولے۔
مشہور عالم سائنس دان سر آیزک نیوٹن (1642ء تا 1727ء) برطانوی پارلیمنٹ کے رکن کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہوئے دارالعلوم میں انہوں نے تقریباً دو برس گزارے،اس عرصہ میں انہوں نے صرف ایک مرتبہ بات کرنے کے لیے منہ کھولا اور وہ بھی اس لیے کہ گرمی بہت زیادہ تھی اور وہ کھڑکی کھلوانا چاہتے تھے۔

0 comments:

Post a Comment