Tuesday, 1 January 2013

سنن ابوداؤد:جلد دوم:حدیث نمبر 735 حدیث مرفوع مکررات 2

سعید بن منصور، عبداللہ بن وہب، ابوہانی، عمر بن مالک، فضالہ بن عبید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر شخص کا عمل اس کے مرنے پر ختم کردیا جاتا ہے مگر راہ خدا میں مورچہ بندی کرنے والے کا عمل قیامت تک برابر بڑھتا رہتا ہے اور وہ قبر کے فتنہ سے بھی محفوظ رہتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment