Monday 21 January 2013

Rejection Of New Words In Islam...

Posted by Unknown on 19:30 with No comments
ہروہ نیاعقیدہ یاعمل جو نبی علیہ السلام، صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین سےثابت نہ ہو اور اسباب پائے جانے کے باوجود انہوں نے نہ کیا ہو. اب اسکو دین کاحصہ اورثواب سمجھ کے کرنا بدعت ہے، چاہےوہ عقیدہ یا عمل ظاہرمیں کتنا ہی اچھا ہو
حدیث: جس شخص نےہمارےاس دین میں کوئی نیاطریقہ نکالا جو اس دین میں نہیں ہے تو وہ مردود ہے
(مسلم، حدیث 4492، کتاب الاقضیہ، باب:احکام باطلہ اورنئی باتوں کا رد جودین میں نکالی جائیں)

0 comments:

Post a Comment