Monday 21 January 2013

Every New Thing Is Bid'ah....

Posted by Unknown on 19:24 with No comments
مفہوم حدیث: میری سنت اور میرےہدایت یافتہ خلفائےراشدین (ابوبکر، عمر، عثمان اور علی رضی اللہ عنہم) کی سنت کولازم پکڑواور اس پرقائم رہواور اسکو دانتوں سےمضبوط پکڑےرہو اور تم دین میں نئی نئی باتیں پیداکرنے سےبچو، اس لئےکہ ہر نئی بات بدعت ہےاور بدعت گمراہی ہے
(ابن ماجہ، حدیث 42، کتاب السنت، باب: خلفائے راشدین کےطریقے کی پیروی، راوی: عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ)

0 comments:

Post a Comment