Monday 21 January 2013

ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ نے1مرتبہ اپنےقبیلہ کےلوگوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازپڑھ کردکھائی تواس میں صرف نمازشروع کرتےوقت رفع الیدین کیا (ہاتھوں کو اٹھایا) پھرپوری نمازمیں رفع الیدین نہیں کیا
(مسنداحمد، حدیث 23294، مسندالانصار، عنوان: ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ کی روایات)
علامہ نیموی فرماتےہیں یہ حدیث حسن ہے
(آثارالسنن، صفحہ 152، مکتبہ امدادیہ ملتان)

0 comments:

Post a Comment