Monday 21 January 2013

                 باب: اللہ کی راہ میں شہادت کی فضیلت
مفہوم حدیث: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: شہید کو اللہ کےہاں یہ فضیلتیں ملتی ہیں، ایمان کاجوڑا پہنایا جائےگا اور بڑی آنکھوں والی حور سےاسکا نکاح کردیا جائےگا، اسکے رشتے داروں میں سے 70 آدمیوں کےحق میں (قیامت کےدن) اسکی سفارش قبول کی جائےگی
(ابن ماجہ، حدیث 2799، کتاب الجہاد، راوی : مقدام رضی اللہ عنہ)

0 comments:

Post a Comment