سمندر کی تتلی:ریڈ گرنارڈ
ریڈ گرنارڈ،سمندر کی 100 گرنارڈ سپیشز میں سے ایک ہے۔ یہ شاندار مچھلیاں عام طور پر سطح سمندر میں 660 فٹ کی گہرائی پر پائی جاتی ہیں۔
انکے پاس مخصوص قسم کے پر ہوتے ہیں۔ جو انتہائی حد تک خوبصورت ہوتے ہیں۔ اور انکی مدد سے یہ مچھلیاں سمندر کے پانی میں باآسانی پرواز کر سکتی ہیں۔
انکے 6 عدد کانٹے دار پاؤں بھی ہوتے ہیں جنکی مدد سے یہ سمندر کی سطح پر خوراک کی تلاش میں پیدل چلتی ہیں۔ عام طور پر انورٹیبریٹس اور چھوٹی مچھلیاں انکی خوراک ہیں۔۔۔









0 comments:
Post a Comment