Thursday, 10 January 2013

Till 33 Years Strike...

Posted by Unknown on 22:54 with No comments
                                       تینتس سال تک ہڑتال
دنیا کی سب سے لمبی ہڑتال 33 سال تک جاری رہی تھی۔ ہڑتال 4 جنوری 1961ء کو ختم ہوئی۔ 
ہڑتال کوپن ہیگن ڈنمارک میں باربروں کے اسسٹنٹ سے متعلق تھی۔
ایک اور لمبی ہڑتال ڈبلن میں‌ ہوئی تھی۔ اس کا واقعہ یہ ہے کہ کسی وجہ سے ڈبلن کے ایک ہوٹل کے ملازم کو ملازمت سے علیحدہ کردیا گیا۔ جس پر ہوٹل کے ملازمین نے احتجاج کے طور پر ہڑتال کردی۔ یہ ہڑتال 26 مارچ 1939ء کو شروع ہوئی تھی اور 5 دسمبر 1953ء تک جاری رہی تھی۔ یعنی تقریبا چودہ سال تک۔

0 comments:

Post a Comment