Thursday, 10 January 2013

In Honor Of Wife...

Posted by Unknown on 23:09 with No comments
وہ 44 برس تک روزانہ سو مصرعوں کی نظم اپنی بیوی کے اعزاز میں لکھتا رہا۔۔۔
جرمنی کے مشہور سیاست دان مصنف اور شاعر کارل ولیم کو اپنی بیوی سے بے حد محبت تھی۔
وہ اپنی چہیتی بیوی کیرولین کے اعزاز میں 44 برس تک بلاناغہ روزانہ سو مصرعوں کی ایک نظم لکھتا رہا، کیرولین نے 48 سال کی رفاقت کے بعد جب اس کا ساتھ چھوڑا تب بھی ولیم کے معمول میں کوئی فرق نہ آیا وہ اپنی بیوی کی موت کے بعد 6 سال تک زندہ رہا اور ہر صبح سویرے وہ کیرولین کی قبر پر سو مصرعوں کی ایک نظم لے جا کر رکھتا رہا۔
ایسی کوئی مثال شاید ہی دنیا میں‌ہو۔

0 comments:

Post a Comment