امریکی صدر جس نے اپنے دورِ صدارت میں
کسی سے مصافحہ نہیں کیا
کسی بھی ملک کے سربراہ کو روزانہ کسی نہ کسی سے ملنا ہوتا ہے اور کبھی وہ بہت سے لوگوں سے ملتا ہے اور ملنے پر عام طور پر ہاتھ بھی ملانا ہوتا ہے لیکن یقین کریں کہ سابق امریکی صدر جارج واشنگٹن (1732ء تا 1799ء) نے اپنے دورِ صدارت میں کسی سے مصافحہ نہیں کیا۔
نہ جانے کیوں؟

0 comments:
Post a Comment