یَا بَاعِثُ
"اے قبر سے اٹھانے والے"
جو شخص سوتے وقت اپنا ہاتھ سینے پر رکھ کر سو مرتبہ پڑھے اس کا دل علم و حکمت سے منور ہو گا۔
گناہ سے نفرت ہو گی۔
نیکی سے رغبت اور دل صاف ہو گا۔
اگر کوئی پریشانی کے عالم میں اس اسم کو روزانہ 3125 مرتبہ 40 یوم تک پڑھے تو اسکی پریشانی ختم ہو جائے گی۔
گَمشدہ بچے کو واپس لانے کے لیے اس اسم کو مِل کر سوا لاکھ مرتبہ پڑھا جائے۔ گُمشدہ بچہ مِل جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment