یَا حَسِیْبُ
"اے کفایت کرنے والے"
رات میں سوتے وقت روزانہ یَا حَسِیْبُ 70 مرتبہ پڑھا جائے تو دشمنوں کی دشمنی،چوروں کے خوف،ہمسایہ کی بدی،یہ تمام مقاصد سات دن کے وظیفہ سے حاصل ہو جائیں گے۔
یہ وظیفہ جمعرات سے شروع کیا جائے اس دوران حَسْبُنَا اللہُ وَ نِعْمَ الْوَکِیْلُ اٹھتے بیٹھتے،چلتے پھرتے پڑھتے رہیں۔ ہر مشکل سے نجات ہو گی۔

0 comments:
Post a Comment