یَا مَجِیْدُ
"اے عزت والے"
اگر کسی شخص کو جذام (کوڑھ) ہو جائے تو وہ ایامِ بیض یعنی چاند کی 13،14،15 کو روزہ رکھے اور افطار کے بعد سے مسلسل یَا مَجِیْدُ کو نمازِ عشاء تک پڑھتا رہے۔ انشاءاللہ تین دن میں اس کا اثر دیکھ لے گا۔
اس اسم کو کثرت سے پڑھنے والا متقی ور پرہیزگار بن جاتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment