یَا مُجِیْبُ
"اے قبول کرنے والے"
جو شخص اس کو پڑھتا رہے یا اسکا تعویذ گلے میں ڈالے تو گمشدہ چیز واپس مل جائے گی۔ اگر حمل ضائع ہونے کا خطرہ ہو تو عورت سات روز تک اپنے پیٹ پر ہاتھ رکھ کر سات مرتبہ پڑھے انشاءاللہ تعالٰی بچہ ضائع نہ ہو گا۔
اگر مسافر کی پیٹھ پر ہاتھ رکھ کر سات مرتبہ پڑھا جائے تو دورانِ سفر محفوظ رہے گا۔
اس اسم کو قید میں کثرت سے پڑھنا قید سے رہائی پانے کا ذریعہ ہے۔
یہ اسم ناراض بیوی کو میکے سے واپس لانے کے لیے بھی بہت مجرّب ہے۔

0 comments:
Post a Comment