یَا رَقِیْبُ
"اے نگہبان"
یَا رَقِیْبُ کا ورد خاص طور پر حفاظتِ حمل کے لیے ہے۔ مال و اولاد کی حفاظت کے لیے بھی مجرّب ہے۔ دشمنوں اور چوروں کے خطرات سے بھی محفوظ رہے گا۔
اگر کوئی شخص سفر پر جاتے ہوئے اس اسم کو 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دَم کر کے اپنے مکان کی دیواروں پر چھڑک جائے تو اسکی واپسی تک اس کا مکان بحفاظت رہے گا۔

0 comments:
Post a Comment