Monday 21 January 2013

Ya QUDDOOS...یا قدوس

Posted by Unknown on 17:34 with No comments
                                           يَا قُدُّوْسُ
                                          "اے پاکيزہ"

 

جو شخص يَا سُبُّوْحُ يَا قُدُّوْسُ روٹی کے ٹکڑے پر لکھ کر کبھی کبھی کھا ليا کرے تو اسکے دل ميں عبادت کا ذوق و شوق پيدا ہو گا۔
 اسکے علاوہ يہ اسم عزت کے ليے خاص مخصوص ہے۔
 اگر کوئی شخص نوے مرتبہ پڑھے تو اسکا دل اللہ تعالٰی روشن اور منور کر ديتا ہے۔
 جو شخص ہزار مرتبہ پڑھے سب سے بے پرواہ ہو جائيگا۔ دورانِ سفر پڑھنے سے تھکان اور محتاجی سے محفوظ رہے گا۔
 اگر کسی چيز پر 319 بار پڑھ کر کسی کو کھلا دے تو وہ دوست ہو جائيگا۔

0 comments:

Post a Comment