يَا مَلِكُ "اے بادشاہ" روزانہ ايک سو مرتبہ پڑھنے سے صفائی قلب حاصل ہو گی۔ دل ميں نور پيدا ہو گا۔ مال و دولت کے ليے فجر کی نماز کے بعد 2100 مرتبہ پڑھا جائے تو عزت و مرتبہ ميں اضافہ ہو گا۔ اگر اسے قدوس کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے تو صاحبِ جائيداد بن جائيگا۔
0 comments:
Post a Comment