يَارَحْمٰنُ
"اے بڑے مہربان"
جو شخص روزانہ يَارَحْمٰنُ ايک سو مرتبہ پڑھے گا وہ دينا کی بلاؤں سے محفوظ رہے گا۔
اگر مشک يا زعفران سے لکھ کر کسی دشمن يا بدخلق کے گھر ميں دفن کر ديا جائے تو اس ميں حياء ، شرافت اور نرمی پيدا ہو جائے گی۔
اگر کوئی رشتہ ملنے کی غرض سے 3125 مرتبہ چاليس روز تک پڑھے گا تو اسے مناسب رشتہ مل جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment