Monday 21 January 2013

YA RAHEEM....یا رحیم

Posted by Unknown on 17:09 with No comments
                                          يَا رَحِيْمُ
                               "اے رحم کرنے والے"


          تسخير قلوب کے ليے اسکا وِرد انتہائی مجرب ہے۔

 کسی مصيبت يا دشمن کے خوف سے بچنے کے ليے اسکا وظيفہ کرنا چاہيئے۔ اللہ تعالٰی دشمن سے پناہ دے گا۔
 اگر اَلرَّحْمٰنُ الرَّحِيْمُ لکھ کر درخت کی جڑ ميں دفن کر ديا جائے تو پھلوں ميں برکت ہو گی۔
 سچی محبت کے ليے بھی اسکا عمل نہايت آزمودہ ہے۔ جو شخص اسے پانچ سو مرتبہ روزانہ پڑھے گا وہ دنياوی مشکلات سے چھٹکارہ حاصل کرے گا۔

0 comments:

Post a Comment