Friday 15 February 2013

Ager Hum Tum Se Keh Detey...

Posted by Unknown on 23:44 with No comments

اگر ہم تم سے کہہ دیتے

کہ ہم نے اپنے ہاتھوں پر

تمھارا نام لکھا ہے

تو تم شاید۔۔۔۔

 ہمیں دل پر ہی لکھ لیتے

تبھی تو ہم نے مٹھی بند کر لی 

اُس گھڑی جاناں!

کہ جس پل تم نظر آئے

بھروسہ تھا ہمیں تم پر

مقدر پر نہیں جاناں۔۔۔۔ 

مقدر پر نہیں جاناں...!!

0 comments:

Post a Comment