تاریخِ
اسلام میں پہلا ہارٹ اٹیک جنگِ قادسیہ کے ہیرو اور فاتح ایران حضرت سعد بن
ابی وقاص کو ہوا تھا۔ آپ کے دل میں اچانک تکلیف ہوئی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم
ہوا تو آپ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
اُنہیں عجوہ کھجور گھٹلی سمیت کُوٹ کر کھلادو، یہ ٹھیک
ہوجائینگے۔
حضرت سعد بن ابی وقاص کو عجوہ کھجور کُوٹ کر کھلائی گئی اور
آپ صحت مند ہوگئے۔
یہ کھجور صرف سعودی عرب سے ملتی ہے اور خاص قیمتی
ہے۔ لیکن اس کے باوجود یہ امراض دل کی ادویات سے یقیناً سستی ہے۔
0 comments:
Post a Comment