Wednesday 20 February 2013

Folded Bike Change Into Suitcases...

Posted by Unknown on 22:14 with No comments


تہہ ہو کر سوٹ کیس کی شکل اختیار کرلینے والی بائیک
بڈاپسٹ … 
ہنگری کی ایک کمپنی نے ایسی بائیک تیا ر کر لی گئی ہے جو تہہ ہو کر منٹوں میں سوٹ کیس کی شکل میں تبدیل ہو جاتی ہے۔Moveo ِScooter نامی اس بائیک کا وزن صر ف25 کلو گرام ہے جو الیکڑک موٹر کے ذریعے 50 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔ مختصر وقت میں اسکوٹر سے سوٹ کیس کی شکل لینے والی اس بائیک کیلئے پارکنگ کی بھی ضرورت نہیں بس تہہ کریں اور گھسیٹتے ہوئے اپنے ہمراہ لے جائیں۔

0 comments:

Post a Comment