Sunday 17 February 2013

وہ باتیں جو کسی نبی میں نہیں ہوتیں۔
وہ چھ باتیں ہیں ولد الزانا ہونا، بد صورتی ، بے عقلی، بزدلی، پست ہمتی، نامردی۔

نبی سے گناہ کبیر سرزد ہوتا ہے یا نہیں؟ 
نبی کی فطرت بہت ہی سلیم ہوتی ہے اور سلامت روی اس کا ایک ذاتی خاصہ ہوتا ہے اسی لیے جوباتیں خدا کو ناپسند ہوتی ہیں۔ ان سے نبی کو نفرت ہوتی ہے اور اگر کوئی موقع پیغمبر کو ایسا پیش آجاتا ہے جو عام لوگوں کی لغزش کا مقام ہوتا ہے تو وہاں خدائی قدرت کسی نہ کسی صورت میں ظاہر ہو کر اسے بچا لیتی ہے۔ لہٰذا پیغمبر سے گناہ کبیرہ کا صادر ہونا ناممکن و محال ہے بلکہ ایسے افعال بھی ان سے سرزد نہیں ہوتے جو وجاہت اور مروت کے خلاف ہیں یا جو خلق کے لیے باعث نفرت ہوں۔

0 comments:

Post a Comment