Sunday 17 February 2013


استانی نے بچے کے رپورٹ بک میں یہ ریمارکس لکھے:

" پڑھائ میں اچھا ہے مگر۔۔۔ ۔۔۔ زیادہ وقت لڑکیوں کے درمیان رہنا پسند کرتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔ میں اس کے لیے ایک طریقہ استعمال کرنے والی ہوں"

ماں نے یہ ریمارکس پڑھے تو استانی کے نام ایک رقعہ لکھا:

"شکریہ میڈم! اگر آپ کا طریقہ کامیاب ہوجائے تو مجھے لکھ بھیجئے گا۔۔۔ میں وہی طریقہ بچے کے باپ پر آزما کر دیکھوں گی"

0 comments:

Post a Comment