Monday, 4 February 2013


ایک آدمی انٹر نیشل کو کنگ کے مقا بلے میں حصہ لینے کے لئے گیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
وہاں جاکر کافی دیر تک ۔۔۔ ۔۔۔ خالی کڑائی میں چمچہ چلا تا رہا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ تنگ آکر جج نے پو چھا آپ کافی دیر سے کڑائی میں چمچہ پھیر رہے ہو کیا بنا رہے ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اس آدمی نے کہا
جناب میں تو
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
الو بنا رہا ہوں

0 comments:

Post a Comment