Monday, 4 February 2013

Obedience.... فرمانبرداری

Posted by Unknown on 20:48 with No comments
ماں نے بچوں سے کہا " گھر میں جو بھی پورا ہفتہ میری فرمانبرداری کرے گا ،میری ہر بات مانے گا ، اسے میں انعام دونگی "
ایک بچے نے کہا ممی یہ تو سراسر نا انصافی اور جانبداری ہے "
ماں نے پوچھا کہ وہ کیسے ؟
بچے نے جواب دیا کہ
ممی یہ انعام تو ہر ہفتے ڈ یڈی جیت لیا کریں گے ۔

0 comments:

Post a Comment