Monday, 4 February 2013

Parachute...

Posted by Unknown on 20:35 with No comments
                     جہاز والے بڑے دھوکہ باز ہیں

ایک بار ایک ہوائی جہاز کے دورانِ سفر انجن خراب ہوگئے پائلٹ نے اعلان کیا
نہایت افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ ہمارے جہاز کے سارے انجن خراب ہوگئے ہیں لیکن آپ لوگ گبھرائیں نہیں ۔ ہر مسافر کی سیٹ کے اوپر بکس میں ایک پیرا شوٹ موجود ہے آپ سب لوگ پیراشوٹ پہن کر نیچے چھلانگ لگا دیں۔ نیچے ہماری گاڑیاں آئی ہوئی ہوں‌گی، وہ آپ کو منزلٍ مقصود پر لے جائیں گی۔
سب نے ایسا ہی کیا۔ مسافروں میں دو دوست بھی تھے۔ جب انہوں‌نے چھلانگ لگا کر پیراشوٹ کھولا تو دونوں کے پیراشوٹ نہ کھلے۔ یہ صورت حال دیکھ کر ایک نے دوسرے سے کہا جہاز والے بڑے دھوکہ باز ہیں جیسے پیرا شوٹ نہیں کھلے نا، دیکھ لینا ویسے ہی نیچے گاڑیاں بھی نہیں‌آئی ہوں گی۔

0 comments:

Post a Comment